
A NEW TWIST IN ALTAF HUSSAIN CASE BY BBC
لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ اور تشدد پر
اکسانے کے الزامات کے تحت تحقیقات شروع کی جا رہی ہیں۔
میٹروپولیٹن پولیس نے بی بی سی اردو سروس کو ایک
تحریری جواب میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی رہائش گاہ اور
دفتر پر چھاپوں میں قابل ذکر رقوم کی برآمدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا...